تدریسی ویڈیو – اردو
تدریسی ویڈیو – اردو
شیوانش کھادفصل لگانےکے صرف۱ موسم میں هی غیرمعیارمرده مٹی میں جان ڈال دیتی ہے جس سے کسانوں کی بچت هوتی هے.
تدریسی ویڈیو – اردو
شیوانش کھادفصل لگانےکے صرف۱ موسم میں هی غیرمعیارمرده مٹی میں جان ڈال دیتی ہے جس سے کسانوں کی بچت هوتی هے.
مرحلہ نمبر ۱
دن۰: خام مال کو کاٹیں
مرحلہ نمبر ۱
دن۰: خام مال کو کاٹیں
مرحلہ نمبر ۲
دن۰: پہلی تین تہیں
ڈهیرکاقطر: ۴ فٹ یا ۱۰۲ میٹر
مرحلہ نمبر ۲
دن۰: پہلی تین تہیں
ڈهیرکاقطر: ۴ فٹ یا ۱۰۲ میٹر
مرحلہ نمبر ۳
دن۰: تہوں کو دہرائیں
مرحلہ نمبر ۳
دن۰: تہوں کو دہرائیں
مرحلہ نمبر ۴
دن ۴ (۴راتوں کے بعد) گرمائش کی جانچ
مرحلہ نمبر ۴
دن ۴ (۴راتوں کے بعد) گرمائش کی جانچ
مرحلہ نمبر ۵
دن ٤(٤ رات کے بعد ): نمی کی جانچ
اپنے ہاتھ سے مواد نچوڑیں:
مرحلہ نمبر ۵
دن ٤(٤ رات کے بعد ): نمی کی جانچ
اپنے ہاتھ سے مواد نچوڑیں:
مرحلہ نمبر ۶
دن ٤(٤ رات کے بعد ): ڈهیرکوپلٹ دیں
مرحلہ نمبر ۶
دن ٤(٤ رات کے بعد ): ڈهیرکوپلٹ دیں
مرحلہ نمبر ۷
اس عمل کو دہرائیں “دن۶،۸،۱۰،۱۲،۱۴،۱۶: گرمی اور نمی ٹیسٹ اورڈهیرکو پلٹیں”
ڈهیرکو مجموعی طور پر ۷ بارپلٹا جاتا ہے
مرحلہ نمبر ۷
اس عمل کو دہرائیں “دن۶،۸،۱۰،۱۲،۱۴،۱۶: گرمی اور نمی ٹیسٹ اورڈهیرکو پلٹیں”
ڈهیرکو مجموعی طور پر ۷ بارپلٹا جاتا ہے
مرحلہ نمبر ۸
دن ۱۷: استعمال کے لیے تیار
مرحلہ نمبر ۸
دن ۱۷: استعمال کے لیے تیار
مرحلہ نمبر ۹
کھاد کوفصل اگانے کے لئے استعمال کریں
شیوانش کھاد کو۳ طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے:
مرحلہ نمبر ۹
کھاد کوفصل اگانے کے لئے استعمال کریں
شیوانش کھاد کو۳ طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے:
نتائج
نتائج
اضافی ویڈیوز
منوج بھارگوا- شیوانش فارمنگ کا تعارف
۶ منٹ ۳۰ سیکنڈ دورانیہ: ویڈیو لنک یہاں
مکمل تدریسی ویڈیو- شیوانش کھاد بنانے کا طریقہ
۱ گھنٹہ: ویڈیو لنک یہاں
نتائج/مظاہرے کی ویڈیو
۱ منٹ: ویڈیو لنک یہاں
پنجرےکےبغیرکهاد بنانےکی تدریسی ویڈیو
صحت مند ، معیاری مٹی. آبپاشی کی ضروریات میں کمی. کم قیمت. مصنوعی کھاد نہیں. زہرکاچهڑکاؤنہیں. فصل میں بیماری سے لڑنے کی طاقت. غذائیت سے بھرپورخوراک. غیر زہریلا. ہر طرح سےمحفوظ اور قدرتی